Breaking News

عیسائیت سے اسلام قبول کرنیوالےکرکٹر محمد یوسف اور اُنکی بیوی جب پہلی بار مکہ گئے تو کعبہ میں کیا دیکھا کہ چیخ ماری اور رونے لگیں ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عیسائیت سے اسلام قبول کرنیوالےکرکٹر محمد یوسف اور اُنکی بیوی جب پہلی بار مکہ گئے تو کعبہ میں کیا دیکھا کہ چیخ ماری اور رونے لگیں ؟ ایک دفعہ پاکستان کرکٹ ٹیم کاسعودی عرب میچ کینسل ہو گیالیکن اللہ نے شاید یوسف کیلئے کچھ بہتر کرناتھا۔ یوسف کو پتا چلا کے سارےخانہ کعبہ جا رہے ہیں ۔

اس نے ٹی وی میں کعبہ کا طواف دیکھا تھا ۔اس نے راشد لطیف سے کہا کہ مجھے بھی کعبہ دکھا دومیری بیوی مسلمان ہے ، راشد لطیف نے کہاکہ تمہارے پاسپورٹ پر غیرمسلم لکھا ہے ۔ یوسف نے راشدلطیف سے کہا کہ مجھے مسلمان کر دو میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں ۔یوسف نے طارق جمیل کو فون کروایا ۔ طارق جمیل صاحب نےان سے کہاکہ یوسف کومسلمان کرواو اس کے داستاویز میں بھی مسلمان لکھوائو اور اس کو عمرہ ا کروائو۔ یوسف یوہانہ نے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام محمد یوسف رکھا۔ انضمام الحق بتاتے ہیںکہ میں نے یوسف کا ہاتھ پکڑااور یوسف نے اپنا دوسرانے اپنا دوسرا ہاتھ سے اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑلیا۔ انضمام نے کہا کہ یوسف اپنا سر جھکا لے جب کعبہ آئے گا تب سر اٹھانا ہو اورمیرے لیےبھی لازمی دعا کرناکیوں کہ پہلی دفعہ جب کعبہ کے سامنے جا کر جو دعا مانگی جائے اللہ اسے ضرور پوری کرتا ہے۔ یوسف اور اس کی بیوی کعبہ کے پاس پہنچ کر سر اٹھایاتو نہ جانے انہوں نے ایسا کیا دیکھا کہ ان دونوں نے زور زور سے چیخیں مار کر رونا شروع کر دیا۔ جب یوسف واپس آئےاور کہا کہ اب میری جان جائے یامجھے کرکٹ کیوں نہ چھوڑنی پڑے میں میڈیا کو بلوا کر اپنے مسلمان ہونے اعلان کروں گا ۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے محمد یوسف اتنا بڑے کھلاڑی نہیں تھےلیکن اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے پانچ سال میں سارے ریکارڈ توڑ دیے،دنیا کا بہترین کھلاڑی بریڈ مین کے دو بڑے ریکارڈ توڑے دیےویورچررڈ جیسے بڑے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا۔

About newsbeads

Check Also

رات کو بر تن صاف نہ کر کے سونے سے گھر میں کیا کچھ ہوتا حضرت علی ؓ کا فرمان سن لو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام ایک کامل دین ہے ۔ انسانی زندگی کے تمام مراحل میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *