Breaking News

بریکنگ نیوز!! تباہی مچ گئی عید سے چند گھنٹے پہلے کتنی جانیں چلی گئیں افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔ مختلف شہروں میں حادثات کے نتیجےمیں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ کئی اہم تعمیرات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔فیصل آباد اورمیانوالی میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ہیں اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا ہے۔

میانوالی میں سیلابی ریلے سے ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔لاہور میں 99ملی میٹر بارش نےموسم سہانا بنا دیا ،تاہم چھتیں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 10زخمی ہو گئے، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، مویشی منڈیوں میں بیوپاری جانوروں کو بارش سے بچانے کےجتن کرتے رہے۔موسلا دھار بارش کے باعث ائیر پورٹ کےفائراسٹیشن میں پانی بھرگیا،رن وےاور ایپرن پر بھی پانی جمع ہو گیا ،ایمرجنسی گاڑیاں بھی پانی اورکیچڑ میں پھنس کر رہ گئیں ۔بارش کی وجہ سے رائے ونڈ میں چھت گرنے سے30 سالہ عارف جاں بحق جب کہ چائنا اسکیم اورموہلنوال میں بھی چھتیں گرنے سے 10افراد زخمی ہوگئے۔اسی طرح گوجرانوالہ میں حادثات سے چار افراد کی جانیں چلی گئیں۔ دوسری جانب پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے کتاب لکھنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اعلان کیا کہ وہ جلد ایک اچھی کتاب لکھیں گی۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو کلپ شئیر کیا جس میں انہوں نے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے حوالے سے بات چیت کی۔حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میں اور فیاض الحسن چوہان اچھے دوست ہوا کرتے تھے، ساتھ بیٹھ کر بہت بار کھانا بھی کھایا۔ انہوں نے کہا کہ میں فیاض الحسن چوہان سے لاکھ درجے بہتر ہوں۔

About newsbeads

Check Also

وارم ویلکم کرنے کی تیاریاں۔۔۔!!! پاکستانی سیاست کا کونسا بڑا نام اچانک تحریک انصاف میں شامل ہوگیا؟ پاکستانیوں کے لیے سرپرائز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وارم ویلکم کرنے کی تیاریاں عروج پر۔۔۔پاکستانی سیاست کا کونسا بڑا نام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *