Breaking News

اِنا للہ واِنا الیہ راجعون پاکستان کی بڑی معتبر شخصیت عید کے روز انتقال کر گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح  آج عید کے دن ایک اہم ترین شخصیت کے انتقال کی خبر سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف نظامی انتقال کر گئے ہیں وہ کافی عرصہ سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ اُن کا شمار ملک کی نامور صحافی شخصیات میں ہوتا تھا اور اُنہوں نے عمران خاں کی ریحام خان سے طلاق کی خبر بریک کی تھی۔ لیجنڈری کامیڈین عمر شریف نے اپارٹمنٹ کی فروخت رکوانے کیلئے تیسری بیوی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ خیال رہے کہ عمر شریف شدید علیل ہیں اور انہیں عدالت بھی وہیل چیئر پر لایا گیا۔ عمر شریف کے وکیل نے جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بینچ کے روبرو موقف اپنایا کہ کامیڈین نے 2016 میں بینک سے قرض لے کر اپارٹمنٹ خریدا تھا۔ وہ شدید علیل ہیں اور انہیں بھولنے کی بیماری ہے، ان کی تیسری بیوی زرین غزل نے دسمبر 2020 میں انہیں خوفزدہ کرکے اپارٹمنٹ اپنے نام کرا لیا۔ وکیل کا مزید کہنا تھا کہ عمر شریف کو خطرہ ہے کہ ان کی تیسری اہلیہ 11 کروڑ روپے مالیت کا اپارٹمنٹ فروخت کرنا چاہتی ہیں لہٰذا عمر شریف کی گفٹ ڈیڈ کو کالعدم قرار دیا جائے۔عدالت نے عمر شریف کی تیسری اہلیہ زرین غزل کو اپارٹمنٹ فروخت کرنے سے روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اور جواب بھی طلب کر لیا گیا ہے۔

About newsbeads

Check Also

وارم ویلکم کرنے کی تیاریاں۔۔۔!!! پاکستانی سیاست کا کونسا بڑا نام اچانک تحریک انصاف میں شامل ہوگیا؟ پاکستانیوں کے لیے سرپرائز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وارم ویلکم کرنے کی تیاریاں عروج پر۔۔۔پاکستانی سیاست کا کونسا بڑا نام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *