Breaking News

منال خان کی شادی میں کترینہ کیف اور بل گیٹس کے ہم شکل مرد و عورت کی شرکت یہ دراصل کون تھے ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی شوبز جوڑی احسن محسن اکرام اور نامور اداکارہ منال خان کی شادی میں بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور ارب پتی شخصیت بل گیٹس کے ہمشکل بھی سامنے آگئے۔سوشل میڈیا پر منال کی شادی سے متعلق ایک میم زیرگردش ہے۔

جس میں اداکارہ اریبہ حبیب کو کترینہ کیف سے مماثل قرار دیا جارہا ہے تو شادی کی تقریب میں موجود ایک مہمان کو بل گیٹس کی کاپی کہا جارہا ہے۔منال خان بھی اپنی شادی کی تقاریب سے متعلق میمز کو انجوائے کررہی ہیں ، انہوں نے اپنی اسٹوری میں ہمشکل افراد پر مبنی ایک میم بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی۔ یاد رہے کہ منال خان رواں ماہ 10 تاریخ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی۔ دوسری جانب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کا سسٹم بنایا جارہا ہے، ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا لیکن ایک سسٹم تشکیل دیا جارہا ہے جس کے تحت سرکاری ملازمین کی پنشن ختم ہوسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی پنشن کو ختم کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے، وفاقی حکومت ایک نیا سسٹم تشکیل دینے کا سوچ رہی ہے اس سسٹم کے تحت جو ملازمین اپنی مدت ملازمت پوری کر لیں گے انکو ریٹائرمنٹ کے وقت ایک ساتھ ہی رقم دے دی جائے گی، اس سسٹم سے پنشن بجٹ سے نکل جائے گی ، اس اسکے بعد جو اب بھی ہورہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ کا ایک حصہ گرجویٹی میں جمع ہوتا ہے، حصہ آہستہ آہستہ بڑھتا جاتا ہے۔

About newsbeads

Check Also

“میرے بیٹے کی رہائی تک گھر میں یہ چیز نہیں پکے گی” گوری خان نے سٹاف کو حکم دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان نے اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *