Breaking News

اسلام میں مرد کو دوسری شادی کی اجازت کیوں ہے؟ایک مرتبہ بے نظیر بھٹو نے مولانا فضل الرحمٰن سے یہ سوال پوچھا تو مولانا کا ایسا جواب کہ محترمہ شرما گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام میں مرد کو دوسری شادی کی اجازت کیوں ہے؟ایک مرتبہ بے نظیر بھٹو نے مولانا فضل الرحمٰن سے یہ سوال پوچھا تو مولانا کا ایسا جواب کہ محترمہ شرما گئیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے کہا ہے۔

کہ ایک مرتبہ بے نظیر بھٹو نے مولانا فضل الرحما ن سے پوچھا کہ اسلام نے مردوں کو دوسری شادی کی اجازت کیوں دی ہے ۔ جس پر مولانا فضل الرحما ن نے ایسا جواب دیا کہ بی بی شہید بھی اسلام کی حقانیت کو ما ن گئیں۔ بے نظیرکے سوال پر مولانا نے جواب دیا کہ اگر اسلام مردوں کو دوسری شادی کی اجازت نہ دیتا تو آج آپ بھی نہ ہوتیں۔ کیونکہ آپ ذوالفقار بھٹو کی دوسری بیوی نصرت بھٹو سے پید اہوئی ہیں۔عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ اس واقعہ کو بتانے کا مقصد یہ سمجھانا ہے کہ اسلام کا ہر کام حکمت پر مبنی ہے۔ مولانا عبد الغفور حیدری نے ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئےکہا ہے کہ ایک مرتبہ شہید بے نظیر بھٹو نے مولانا فضل الرحما ن سے پوچھا کہ اسلام نے مردوں کو دوسری شادی کی اجازت کیوں دی ہے ۔ جس پر مولانا فضل الرحما ن نے ایسا جواب دیا کہ بی بی شہید بھی اسلام کی حقانیت کو ما ن گئیں۔ بے نظیرکے سوال پر مولانا نے جواب دیا کہ اگر اسلام مردوں کو دوسری شادی کی اجازت نہ دیتا تو آج آپ بھی نہ ہوتیں۔ کیونکہ آپ ذوالفقار بھٹو کی دوسری بیوی نصرت بھٹو سے پید اہوئی ہیں۔عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ اس واقعہ کو بتانے کا مقصد یہ سمجھانا ہے کہ اسلام کا ہر کام حکمت پر مبنی ہے۔

About newsbeads

Check Also

ستر سالہ خاتون نے بچے کو جنم دیکر ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا میں آئے روز ایسے عجیب و غریب اور حیرت انگیز واقعات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *