Breaking News

دو سروں والے بچے کی پیدائش پر والدین اسپتال سے فرار،بچے کو دیکھ کر تہلکہ مچ گیا تصویر دیکھ کرآپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک اسپتال میں خاتون نے دو سروں والے بچے کو جنم دیا لیکن کچھ دیر بعد ہی بچے کے والدین اسپتال سے غائب ہوگئے۔اسپتال انتظامیہ نے جب بچے کے والدین کی جانب سے دیے گئے پتے پر رابطہ کرنا چاہا تو معلوم ہوا کہ انہوں نے گھر کا پتا اور فون نمبر بھی جعلی دے رکھا تھا۔

اسپتال کے عملے نے خیال ظاہر کیا کہ جوڑے کو شاید پہلے ہی اندازہ تھا کہ ان کا بچہ عام بچوں کی طرح نہیں ہوگا اسی لیے انہوں نے پیدائش کے فوری بعد اسپتال سے فرار ہونے کا فیصلہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بچہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرِ علاج ہے جس کی ذمہ داری اسپتال کے ڈاکٹروں نے لے رکھی ہے۔ ووسری جانب لاہور کے ماہر طب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ میں پائی گئی کرونا کی نئی قسم انسانی زندگی کے لئے انتہائی خطرناک ہے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ اگر بالخصوص سول ایوی ایشن سمیت ملحقہ اداروں نے کرونا کی نئی قسم کو روکنے کے لئے اقدامات نہ اٹھائے تو کرونا کی نئی قسم پاکستان میں بھی وار کر سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی شکل میں آنے والا کرونا وائرس 15 سیکنڈ میں ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہوسکتا ہے جو پھیپھڑوں پر حملہ آور ہو کر پھیپھڑوں کو مکمل طور پر ختم کردیتا ہے۔ دوسری جانب دنیا بھر کی بڑی دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے تیزی سے منتقل ہونے والے تباہ کن کورونا وائرس کے جنوبی افریقی نئے ویرینٹ ‘اومی کرون’ کی ویکسین کی تیاری اور جانچ کے دعوے سامنے آ رہے ہیں۔

About newsbeads

Check Also

لیموں کے چھلکوں سے آپ لاکھوں روپے کما سکتے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔۔۔۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *