Breaking News

ویرات کوہلی چوتھے نمبر پر ، انڈین پریمئیر لیگ میں کس کھلاڑی کی قیمت سب سے زیادہ لگی؟ آپ بھی جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ویرات کوہلی چوتھے نمبر پر ، انڈین پریمئیر لیگ میں کس کھلاڑی کی قیمت سب سے زیادہ لگی؟ آپ بھی جانیے۔۔۔انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل ) میں کھلاڑیوں کی بولی مکمل ہو گئی ہے ۔ رواں سال کھیلے جانےوالے ایڈیشن میں سب سے زیادہ قیمت کس کھلاڑی کی لگی جان کر سب حیران رہ ئے۔

آل راؤنڈر رویندرا جدیجا، اوپننگ بلے باز روہت شرما اور وکٹ کیپر بلے باز رشبا پنت کی لگی ہے۔ان تینوں کھلاڑیوں کو ان کی ٹیموں نے 16 ،16 کروڑ کے عوض خریدا ہے۔ ویرات کوہلی اس لسٹ میں چوتھے نمبر پر ہیں ان کی قیمت 15 کروڑ روپے لگی۔کین ولیمسن اور سنجو سیمسن کو ان کی ٹیموں نے 14 کروڑ، مانگ اگروال، جسپریت بمرا، آندرے رسل، مہندرا سنگھ دھونی کو 12،12 کروڑجبکہ گلین میسکویل کو 11 کروڑ اور جوس بٹلر کو 10 کروڑ میں خریدا گیا ہے۔ دوسری جانب بالی وڈ کے معروف اور سینئر اداکار گجراج راؤ نے کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے قبل اداکار کو پریشان کن خبر دے دی ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل رواں ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے جس کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کترینہ اور وکی کی شادی کی تقریب میں موبائل فون لانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔اس حوالے سے بالی وڈ کے معروف اور سینئر اداکار گجراج راؤاپنی انسٹاگرام سٹوری وکی کوشل کے نام خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔گجراج راو نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں یہ خبر شیئر کی جس میں بتایا گیا تھا کہ کترینہ اور وکی کی شادی میں موبائل فون لانے پر پابندی عائد ہے۔اداکار نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں وکی کوشل سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ’اگر سیلفی نہیں لینے دو گے تو شادی میں نہیں آؤں گا۔

About newsbeads

Check Also

پی ایس ایل فائنل۔۔۔راشد خان کے بارے میں خبریں کیاچلتی رہیں لیکن حقیقت کچھ اورہی نکلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ پی ایس ایل کا سنسنی خیز مرحلہ شروع ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *