””قربت کے وقت لائٹ بند کرنا ضروری ہے ؟ یہ بات ہر لڑکی کو ضرور معلوم ہونی چاہئے“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج بے حیائی کا دور دورہ ہے، دنیا گناہوں کے سمندر میں غرق ہے، چاروں طرف فحا شی پھیلی ہوئی ہے، یقینا اس کے بہت سے اسباب ہیں، مگراس کاایک سبب بد نظری اور نظر کی بے احتیاطی بھی ہے ، یہ ایک ایسا ہتھیار ہے جس کو شیطا ن انسان کے ہاتھ میں دے کر پوری طرح مطمئن ہوچکا ہے۔

اب اسےکبھی کسی طاغوتی منصوبے کو بروئے کارلانے میں زیادہ جدوجہد نہیں کرنی پڑتی۔یہ بدنظری خود بخود اس کی آرزوؤں کی خاطر خواہ تکمیل کردیتی ہے۔ نظر کی حفاظت میں کوتاہی بے شرمی کی بنیاد، فتنہ و فساد کا موٴثر ذریعہ اور منکرات و معاصی کا سب سے بڑا محرک ہے۔ تجربہ اور تحقیق سے بآسانی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ آج کم سے کم ۷۰ فیصد جرائم اور فحاش یاں محض اس بنیاد پر دنیا میں وقوع پذیر ہوتی ہیں کہ ان کی باقاعدہ تربیت سنیماہالوں، ٹی وی پروگراموں، ویڈیو کیسٹوں اور ایسی پارٹیوں کے ذریعے کی جاتی ہے، جس میں اچھی طرح غیرمحرم عورتوں کو دیکھنے اور اختلاط کا موقع فراہم ہوتا ہے، اسی بدنظری کی پاداش میں بلند و بالا ورع و تقویٰ کے میناروں میں دراڑیں پڑگئیں اور ذراسی بداحتیاطی نے زندگی بھر کے نیک کاموں پر بدنما داغ لگادئیے۔سوال :کیا میاں بیوی لائٹ آن کرکے قربت کرسکتے ہیں اس پر انہیں گنا ہ تو نہیں میاں بیوی کا لائٹ جلا کر ملنا بلکل جائز ہے اس پر انہیں کوئی گنا ہ نہیں ہے ۔ سوال : کیا شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے جسم کو دیکھ سکتے ہیں جہاں تک شرعاً مسئلے کی بات ہے تو شوہر اور بیوی کا ایک دوسرے کے جسم کو دیکھنا جائز ہے کوئی گنا ہ نہیں ہے جہاں تک تقویٰ اور پرہیز گاری بات ہے ہمیں اس حدیث کو دیکھنا چاہیے ۔ شوہر اور بیوی کا ایک دوسرے کے جسم کو دیکھنا بلکل جائز ہے کوئی گناہ نہیں ہے ۔

About newsbeads

Check Also

غسل کے بعد اگر کوئی نا پا ک کپڑا پہن لے تو کیا دوبارہ غسل کر نا پڑے گا یا نہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک بہت ہی اہم مسئلہ شئیر کر وں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *