بیوی کی 3 چیزیں شوہر کو جلد بوڑھا کردیتی ہیں““

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہو سکتا ہے آپ ایسے 80 یا 90 سالہ افراد کو جانتے ہوں جو جسمانی طور پر مستعد اور ہر کام کرتے ہوں اور ایسے بھی 40 یا 50 سال کے لوگ آپ نے دیکھے ہوں گے جن سے ہلا بھی نہیں جاتا۔ درحقیقت آپ کی چند عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو جسم کو تیزی سے بڑھاپے کی جانب گامزن کر دیتی ہیں۔

تاہم ان عادتوں سے واقف ہوکر انہیں ترک کرنا اور قبل از وقت بڑھاپے سے بچنا کافی آسان ہے۔ خراب غذائی عادات ناقص غذا شرطیہ آپ کو قبل از وقت بڑھاپے کا شکار بناسکتی ہے جنک فوڈ، میٹھی یا زیادہ چربی والی غذائیں اس سفر کو تیز کردیتی ہیں جبکہ محدود مقدار میں کیلوریز اور زیادہ غذائیت پر مبنی خوراک جیسے پھل ، سبزیاں، اجناس اور گوشت وغیرہ کا استعمال اس سے سے بچاتا ہے۔ کم نیند اگر آپ مناسب نیند نہیں لیتے تو آپ کا پورا جسم متاثر ہوتا ہے، نیند صحت مند اور خوش باش زندگی کے ضروری ترین اجزاء میں سے ایک ہے، کیونکہ یہ دماغ کو اپنا کام ٹھیک کرنے میں مدد دیتی ہے جبکہ جسمانی نظام کو بھی ری چارج کرتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔ لاہور میں خاتون ٹیچر اپنے چھٹی جماعت کے 13سالہ طالب علم کو لاہور سے بھگا کر جڑانوالہ لے گئی ، پھر کیا ہوا ؟ تفصیلات جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے ۔ سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو میں لاہور کی ایک خاتون ٹیچر اور اسکے 13سالہ طالب علم کی کی کہانی خوب وائرل ہو رہی ہے ۔ کہانی کچھ یوں ہے کہ لاہور کے 2خاندانوںنے پولیس کو درخواست دی کہ چھٹی جماعت کا13 سالہ طالب علم اور اسکی ٹیوشن ٹیچر غائب ہیں ۔ خاتون ٹیچر کا نام طاہرہ جبکہ طالبعلم کا نام مزمل ہے ۔ مقدمہ درج ہوتے ہی پولیس حرکت میں آگئی اور 15دنوں بعد دونوں کو بازیاب کروالیا گیا۔

About newsbeads

Check Also

عورت کی پہچان کیا ہے ؟ پانچ خاص نشانیاں جانیں گہری راز کی باتیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عام طور پرمردوں کے ذہن میں یہ خیال آتا رہتا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *