Breaking News

اب آیا مزہ۔۔بس بہت ہو چکا۔۔۔پاک فوج نےایک اور بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہوگا تحریک جاری رہے گی، وہ جلد ہی ڈی چوک پہنچنے لگے ہیں۔حسن ابدال میں لانگ مارچ کے شرکا سے مختصر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمیں چیلنج کیا گیا ہے۔

اس لیے ہم نے جلد ہی عوام کے سمندر کے ساتھ ڈی چوک پہنچنا ہے، جتنے بھی لوگ پہلے سے وہاں موجود ہیں وہ میرا انتظار کریں بھارتی عدالت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پاک فوج کا بیان بھی سامنے آ گیا۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے (آ ئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جعلی دفعات لگا کر یاسین ملک کو سزا سنانے پر پاکستان شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی جدو جہد کو نقصان نہیں پہنچا یا جا سکتا ۔پاک فوج کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی حق خود ارادیت سے متعلق قرار داد کے تحت ہم کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔واضح رہے کہ کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی۔ جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی عدالت سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزا پر ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ آج کے دن بھارتی جمہوریت اور انصاف کے نظام کا سیاہ ترین دن ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت یاسین ملک کو قید کرسکتا ہے لیکن اُن کے آزادی کے تصور کو کبھی قید نہیں کرسکتا ۔

About newsbeads

Check Also

عمران خان کی مقبولیت میں ریکارڈ توڑ اضافہ! نامور شخصیت نے بھی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خاں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *