Breaking News

عمران خان کی محبت میں اپنی نوکری قربان کرنے والے پنجاب پولیس کے ایس ایچ او کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)واضح رہے کہ جب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خاں نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کیا تھا تو اس وقت ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہوئی تھی  جس میں ایک ایس ایچ او کا ویدیو پیغام سامنے آیا تھا جس میں وہ عمران خاں کی محبت میں اپنی نوکری چھوڑنے کا اعلان کر رہا ہے۔

 اب اس ویڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی ہے جو نیچے ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے۔ دوسری جانب  اسلام آباد ہائی کورٹ نے حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کیخلاف درخواست پر کہا ہے کہ سزا یافتہ لوگوں کو تو خود پبلک آفس ہولڈر نہیں ہونا چاہیے ، عدالت ایگزیکٹو کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتی ،سپریم کورٹ کا واضح فیصلہ ہے عدالت سے سزا یافتہ لوگ پبلک آفس ہولڈر نہیں بن سکتے ۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔وفاق سے ڈپٹی اٹارنی جنرل جبکہ شیخ رشید اور حنیف عباسی کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل حنیف عباسی نے کہاکہ ہمیں جواب جمع کرانے کے لیے وقت چاہیے۔ عدالت نے کہاکہ جو سزایافتہ لوگ ہیں انکو پبلک آفس ہولڈر نہیں ہونا چاہیے ، سزا یافتہ لوگوں کو تو خود پبلک آفس ہولڈر نہیں ہونا چاہیے۔ اب نیچے ایس ایچ او والی ویڈیو دیکھئے۔

About newsbeads

Check Also

عمران خان کی مقبولیت میں ریکارڈ توڑ اضافہ! نامور شخصیت نے بھی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خاں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *