Breaking News

مولانا فضل الرحمن کی چھٹی!!!آصف زرداری کس خاتون کو صدرِ پاکستان بنانا چاہتے ہیں؟ نام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)واضح رہے کہ موجودہ صدر پاکستان عارف علوی کا تعلقق تحریک انصاف سے ہے اور حکومتی اتحاد کی کو شش ہے کہ اُنہیں ہٹا کر اپنا صرر لایا جائے مگر اس کے لئے پہلے تو مولانا فضل الرحمن صدارتی امید وار تھے مگر اب آصف علی زرداری نے ایسام کام دکھایا ہے کہ مولانا کی چھٹی ہو گئی ہے۔

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی اپنی بہن کو صدر پاکستان بنانے کی کوششوں کا دعویٰ سامنے آ گیا ، سینئر صحافی ہارون رشید کہتے ہیں کہ زرداری صاحب آج کل فرمائش کر رہے ہیں میری بہن کو پاکستان کا صدر بنا دو۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول کہتے ہیں عمران خان امریکہ کو گالیاں دیتے تھے ہم اب تعلقات بنائیں گے ، ہم نے آپ کے تعلقات دیکھے ہیں ، آپ کے نانا کے بھی ، آپ کی والدہ کے بھی اور آپ کے والد کے بھی تعلقات دیکھے ہیں ، اس ملک کی اکانومی آپ کے نانا نے برباد کی ، پیپلزپارٹی کے کسی دور میں ملک کی شرح ترقی دو تین فیصد سے اوپر نہیں گئی ، سندھ حکومت سالانہ 50 کروڑ روپے زرداری خاندان کے لیے جہازوں کو اڑانے پر خرچ کرتی ہے۔ادھر بینظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے اپنی زندگی کے 14 سال جیل میں گزار کر وقت ضائع نہیں کیا ، پاکستان کے مسائل کا حل چین کے ساتھ مضبوط رابطوں میں مضمر ہے ۔

About newsbeads

Check Also

’’میرا ضمیر مطمئن ہے اوربہت جلد ہی۔۔۔‘‘ ثاقب نثار بڑا اعلان، ملک بھر میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *