Breaking News

جمشید دستی کی شادی۔۔دلہن کون ہے اور اس کی عمر کتنی ہے؟ اصل حقیقت تو اب سامنے آئی۔۔۔حیران کن انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی اپنی دُلہن کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔کچھ روز قبل دلہن کو رخصت کر کے گھر لانے والے جمشید دستی کی اپنی اہلیہ کے ساتھ پہلی تصویر سامنے آئی ہے۔جمشید دستی نے پشاور میں مہمند قبیلے سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ نازیہ کو اپنا ہم سفر بنایا ہے۔

سوشل میڈیا پر زیر گردش تصویر میں جمشید دستی کو سادہ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے جب کہ ان کی دلہن سرخ رنگ کے عروسی لباس میں دکھائی دے رہی ہیں۔ جمشید دستی اور ان کی اہلیہ کی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہےجمشید دستی کا نکاح گزشتہ برس جولائی میں ہوا تھا جب کہ رواں ماہ اپنی دلہنیا کو رخصت کرکے اپنے گھر لائے۔سابق رکن قومی اسمبلی نے اعلان کیا ہےکہ وہ اکتوبر میں ولیمہ کریں گے جس میں دال کھلائیں گے۔ دوسری جانب سیاسی پرندوں کی ادھر اُدھر اُڑان بھرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے الیکشن 2018 سے قبل جو سیاسی شخصیات پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئی تھیں اُنہوں نے اب دوبارہ اپنے پہلے ٹھکانوں کا رُخ کر لیا ہے جس کی وجہ سے تحریک انصاف میں تشویش کی لہر دوڑ ئی ہے۔ سابق صوبائی وزیر سردار غلام عباس نے دوبارہ ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔سابق صوبائی وزیر اور ضلعی ناظم سردار غلام عباس نے مسلم لیگ ن میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کر دیا. سردار غلام عباس کی ن لیگ میں شمولیت کے موقع پر کوٹ چوہدریاں میں تقریب کا انعقاد ہوا جس میں مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت سے رانا ثنا اللہ،خواجہ آصف سمیت دیگر رہنماء شریک ہوئے۔

About newsbeads

Check Also

اگر عورت کو شادی کے بعد کسی سے محبت ہو جائے تو؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کیا یہ ایسا سوال ہے جس پہ سوچا نہیں جا سکتا؟ یا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *