عمران خان کا عام انتخابات کے میدان میں اترنے سے پہلے بڑا فیصلہ! پارٹی میں ہلچل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی تنظیموں کو عام انتخابات کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک دے دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عام انتخابات کے میدان میں اترنے سے پہلے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔

عمران خان نے پارٹی تنظیموں کو عام انتخابات کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پارٹی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے عام انتخابات کے لئے پارٹی تنظیموں کے ساتھ امیدواروں کو شارٹ لسٹ کر نے کا کام شروع کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل پنجاب کے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ، اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی میں اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔جس میں ،یاسمین راشد، حماد اظہر، اعجاز چوہدری اور تنظیمی عہدیداران کی شرکت کی۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری جنرل میاں حماد اظہر نے کہا کہ عام انتخابات کی تیاری قبل از وقت شروع کر دی گئی ہے، حتمی فیصلے پارلیمانی بورڈ اور عمران خان کریں گے ۔حماد اظہر کا مزید کہنا تھا کہ پارٹی تنظیمیں اور قیادت امیدواروں کو شارٹ لسٹ کر رہی ہے۔ دوسری جانب بلبلے والی خوبصورت،ادکارہ عائشہ عمر کی شیخ رشید سے شادی،اداکارہ نے خود ہی اعتراف کرلیا، پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر اگر ایسا ہو کہ چوہدری شجاعت ، شیخ رشید ، رانا ثنااللہ اور طاہر القادری کے علاوہ دنیا میں کوئی مرد باقی نہ بچے تو آپ کس سے شادی کرینگی ؟ ایک مشکل سوال پر عائشہ عمر کا دلچسپ فوری جواب یں تو شیخ رشید سے ہی شادی کرونگی۔

About newsbeads

Check Also

اہم ترین عہدے پر تعیناتی ! سپریم کمانڈر صدر پاکستان نے سمری پردستخط کر دیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اہم ترین عہدے پر تعیناتی ! سپریم کمانڈر صدر پاکستان نے سمری پر دستخط …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *