اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وا ضح رہے کہ گزشتہ حکومت یعنی تحریک انصاف کے درو حکومت میں مہنگائی میں کافی اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے حکومت کو سخت تنقیدد کا سامنا کرا پڑا تھا تاہم اب نئی آنے والی حکومت کے لئے مہنگائی کو کنٹرول کرنا سب سے بڑا چیلنج ہے۔
لیکن مہنگائی میں کمی نہ ہو سکی، گھی کی قیمت میں پھر 20روپے فی کلو کا اضافہ۔۔۔ پاکستان میں بناسپتی گھی کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو تک اضافہ ہوگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بناسپتی گھی کی قیمت 20 روپے اضافے سے 470 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ اس سے پہلے گھی کی فی کلو گرام قیمت 450 روپے تک تھی۔ حالیہ اضافے کے بعد پانچ کلو گھی کا پیک 2250 سے بڑھ کر 2345 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پھر سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل “جیو نیوز “کے مطابق قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ پیئر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ بابر اور رضوان اپنے کمفرٹ زون سے نکلنے کے لیے تیار ہی نہیں ہیں، محمد عامر کا مزید کہنا تھا ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی طرف سے فخر زمان اوپن کرتا تھا لیکن جب مصباح الحق نے کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھالیں تو انہوں نے رضوان سے اوپن کرایا اور اس وقت سے یہ سلسلہ چل رہا ہے۔