Breaking News

فروری میں کیا ہونے والا ہے ، پاکستانی تیاری کر لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ماہ فروری میں کیا ہونے والا ہے ، پاکستانی تیاری کر لیں۔۔۔۔ موسم کا احوال جاننے والوں کے کام کی خبر سامنے آ گئی ہے ملک بھر میں  سردی کی شدید لہر جاری ہے جب کہ  ماہ فروری میں ملک میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مشرقی پنجاب و سندھ میں معمول کے قریب جبکہ شمال وشمال مغربی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔ رواں ماہ کے دوران دھند کی صورتحال میں بدستور کمی آئے گی اور مہینے کے آخر تک دھند کا مکمل خاتمہ ہوجائیگا اس دوران دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت میں اضافہ و خشک موسم اسلام آباد و لاہور سمیت بڑے شہروں میں قبل ازوقت پولن سیزن کیلئے سازگار ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب پاکستانی اداکارائیں اور ماڈلز ہالی وڈ اور بالی وڈ کی طرح اپنا رنگ دکھانے میں کوئی ثانی نہیں رکھتیں اس سے قبل متعدد پاکستانی اداکارائیں اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اب ایک اور پاکستانی بیوٹی نے فحاشی کے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔ پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنے شوہر کے ساتھ رومانوی لمحات کی تصویر شیئر کی جس پر انہیں ٹویٹر پر شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب وہ خود میدان میں آ گئیں ہیں اور پیغام جاری کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثروت گیلانی اپنے شوہر کے ہمراہ روم میں چھٹیاں منا رہی ہیں جہاں انہوں نے مختلف خوبصورت مقامات پر تصویریں بنائیں اور انہیں سوشل میڈیا ایپس پر شیئر بھی کیا تاہم ان میں ایک تصویر ایسی تھی جس میں وہ اپنے شوہر کے ہونٹوں پر بوسہ لے رہی تھیں ۔

About newsbeads

Check Also

دانت میں باربار کیڑا لگنے سے پریشان ہیں تو بازار سے بس ایک چھوہارا لے آئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دانت میں باربار کیڑا لگنے سے پریشان ہیں تو بازار سے بس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *