Breaking News

مولانا طارق جمیل کے اکاؤنٹ میں 49 ارب روپے منجمد کرنے کی خبریں، بیٹے کا مؤقف آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ پچھلے چند یوم سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں آ رہی تھیں کہ مولانا طارق جمیل کے اکائونٹ میں انچاس ارب روپے موجود ہونے پر اُن کا بینک اکائونٹ سیل کر دیا گیا ہے تاہم اب مولانا طارق جمیل کے اکاؤنٹ میں 49 ارب روپے منجمد کرنے کی خبر پر اُن کے بیٹے کا مؤقف آ گیا ہے۔

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے اکاؤنٹ سیل ہو نے کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا گیا. سوشل میڈیا پر  مولانا  طارق جمیل سے متعلق 49 ارب چھپانے کے الزام میں ان کے اکاؤنٹس منجمد ہونے کی افواہیں سامنے آئی تھیں جس کے بعد ان کے صاحبزادے یوسف جمیل کا مؤقف آ گیا. ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں یوسف جمیل نے کہا “کل سے مولانا طارق جمیل کے اکاؤنٹس سیل ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں اور کہا گیا کہ ان اکاؤنٹس میں اربوں روپے ہیں، اس خبر میں بالکل بھی سچائی نہیں ہے، خدارا کسی کے بارے میں جھوٹی خبر پھیلانا بھی برا عمل ہے۔” دوسری جانب  پاکستان آن لائن) بھارت نے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔بھارت کی جانب سے 350 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی  49.2 اوورز میں  337 رنز ہی بنا سکے۔ حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 349 رنز بنائے۔ بھارت کی طرف سے شبمن گل نے جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے ڈبل سنچری سکور کی۔ انہوں نے 149 گیندوں پر نو چھکوں اور 19 چوکوں کی مدد سے 208 رنز بنائے۔ بھارتی کپتان روہت شرما 34، سوریا کمار یادیو 31 اور ہاردیک پانڈیا 28 رنز بنا سکے۔

About newsbeads

Check Also

دو سگی بہنیں کیا کرتے ہوئے پکڑی گئیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک ہات کہاوت کے طور پر بہت مشہور ہے کہ بڑے میاں تو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *