Breaking News

پی ٹی آئی نے جنوبی پنجاب سے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لیہ سے ن لیگ کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی اسامہ اصغر گجر کے علاوہ سابق چیئرمین یونین کونسل ثنا اللہ گجر بھی ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے، لیگی رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان ملتان میں صدر جنوبی پنجاب ریاض پیرزادہ کی موجودگی میں کیا۔

صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب ریاض پیرزادہ نے نئے شامل ہونے والوں کو تحریک انصاف کے مفلر بھی پہنائے، اسامہ اصغر گجر کے والد چوہدری اصغر علی گجر 5 بار رکن صوبائی اسمبلی رہ چکے ہیں۔

About admin

Check Also

بڑی خبر:2آزاد اراکین اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزاد حیثیت میں خٰیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہونیوالے 2 اراکین نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *