Breaking News

نامور شخصیت کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ لیاقت جتوئی جلد پی ٹی آئی چھوڑ کر جی ڈی اے میں شمولیت اختیار کریں گے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ لیاقت جتوئی نے کل دادو میں ہم خیال دوستوں کا اجلاس بلا لیا،اجلاس میں پارٹی چھوڑنے سے متعلق مشاورت کی جائےگی،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 9دسمبر کو جی ڈی اےکے جلسے میں لیاقت جتوئی باقاعدہ شمولیت اختیار کریں گے۔

About admin

Check Also

بڑی خبر:2آزاد اراکین اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزاد حیثیت میں خٰیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہونیوالے 2 اراکین نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *