Breaking News

بھینس کی آنکھوں میں آنسو، قصائی کے سامنے خود ہی گھٹنوں کے بل بیٹھ گئی، دردناک ویڈیو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسان ہو یا جانور جان تو ہر کسی کو پیاری ہے کوئی موت کے مُنہ میں نہیں جانا چاہتا ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک دردناک ویڈیو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی جس میں ایک حاملہ بھینس آنکھوں میں آنسو لیے قصائی کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ گئی اور ذبح ہونے کے لیے جانے سے انکار کردیا۔

وائرل ہونے والی ویڈیو چین کے ایک سلاٹر ہاؤس کی ہے۔ جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ سلاٹر ہاؤس کا قصائی بھینس کو ذبح کرنے کے لیے لے جانے لگا تو وہ فوووری طور پرگھٹنوں کے بل بیٹھ گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھینس کی آنکھوں میں آنسو بھی ہیں اور بھینس حاملہ ہے۔ویڈیو کے وائرل ہوجانے کے بعد لوگوں نے مذبح خانے کے لیے 27 سو پاؤنڈز عطیہ کردیے کہ اسے بھینس کی قیمت سمجھ کر اسے آزاد کردیا جائے۔ جس پر اس سلاٹر ہاؤس کے اس قصائی کو آخر رحم آ ہی گیا اور اس قصائی نے بھینس کو آزاد کرکے ایک عبادت گاہ کے قریب چھوڑا دیا ہے تو اس موقع پر بھینس نے اپنے محسنوں کے سامنے ویسے ہی گھٹنوں کے بل بیٹھ کر ان کا شکریہ ادا کیا۔ یہ منظر واقعی ایک قابل دید تھا نیچے اس کی ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے۔

About admin

Check Also

عورت کی یہ دو چیزوں سے دور ہی رہنا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محبت ایک لافانی جذبہ ہے جو ہر انسان کی شخصیت میں قدرت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *