Breaking News

اسلام آباد سے قومی اسمبلی کا وہ حلقہ یہاں پر تحریک انصاف کے دو بڑے رہنما آمنے سامنے آ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں عام انتخابات کا بگل بج چکا ہے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جا رہے ہیں اور موزوں امیدواروں کا انتخاب بھی بڑی تیزی سے کیا جا رہا ہے ۔

ایسے میں کئی حلقے ایسے ہیں یہاں پر ایک ہی پارٹی کے کئی کئی امیدوار سامنے آ گئے ہیں جس سے بڑی پارٹیوں کے لئے مسئلہ بن گیا ہے اسی طرح اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے ایک حلقے سے دو بڑے رہنما آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے دوبڑے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان اور شعیب شاہین ایڈوکیٹ ایک دوسرے کے سامنے آ گئے ہیں ٹکٹ کس کو ملے گا ابھی کچھ معلوم نہیں ہو سکا ۔

About admin

Check Also

بڑی خبر:2آزاد اراکین اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزاد حیثیت میں خٰیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہونیوالے 2 اراکین نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *