بریکنگ نیوز: پرویز مشرف کو خوفناک سزا کا حکم ۔۔۔۔ اقوام متحدہ نے اچانک بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کو دی گئی سزا پر ہر طرف سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے پاک فوج اور سول سوسائٹی کی جانب سے بھی سخت ردعمل سامنے آیا تھا جبکہ اب ایمنسٹی اسکیم کے بعد مشرف کے حق میں ایک اور بین الااقوامی ادارے نے آواز بلند کردی۔

اقوام متحدہ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو انکی غیر موجودگی میں سنگین غداری کیس میں سنائی گئی سزا ئے موت کی مخالفت کی ہے۔ اقوام متحدہ نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو عدالت کی جانب سے سزائے موت کی مخالفت کی ہے ۔ اقوام متحدہ کی ترجمان اسٹیفن ڈوجرک نے نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں نیوز بریفنگ کے دوران پرویز مشرف کو سزائے موت کے سوال کے جواب میں کہا اقوام متحدہ غداری کے الزام میں سابق صدر کو پھانسی دینے کی مخالفت کرتی ہے ۔ ترجمان نے کہا وہ سمجھتے ہیں کہ یہ کیس اپیل کے عمل میں ہے لیکن اقوام متحدہ سزائے موت کے خلاف ہے ۔ دوسری جانب  ترکی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے قبرص کو اسلحہ مہیا کرنے پر گذشتہ کئی عشروں سے عاید پابندی ختم کی تو اس سے دوطرفہ کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگا۔ امریکی کانگریس نے جزیرہ قبرص کو اسلحہ فروخت کرنے پر عاید پابندی ختم کردی ہے۔ترکی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے قبرص کو اسلحہ مہیا کرنے پر گذشتہ کئی عشروں سے عاید پابندی ختم کی تو اس سے دوطرفہ کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگا۔امریکا نے 1987ء میں یہ پابندی عاید کی تھی اور اس کا مقصد خطے میں اسلحہ کی دوڑ سے بچنا اور اس تنازع کے حل کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔ قبرص 1974ء سے دو حصوں، یونانی قبرص اور ترک قبرص میں منقسم چلا آرہا ہے۔

About newsbeads

Check Also

’’آسامی خالی ہے۔۔‘‘ وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کو پاکستانی شخص کی تلاش، سی وی مانگ لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کی سابق اہلیہ جمائمہ خاں جو کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *