Breaking News

میلبرن ٹیسٹ کے دوران کیمرامین نے ایسا کام کردیا کہ جوڑا منہ چھپانے پر مجبور ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے دوران ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ میچ کے دوران جب کیمرہ مین نے تماشائیوں کی طرف کیمرہ کیا تو ایک ایسے جوڑے پر فوکس چلا گیا جو وہاں پُرسکون اور رومانوی انداز میں بیٹھا ہوا تھا۔

لڑکی نے اپنا سر لڑکے کی گود میں رکھا ہوا تھا کہ کیمرہ مین نے دونوں پر فوکس کرلیا۔ جوں ہی یہ منظر بڑی اسکرین پر چلا تو ہجوم نے شور مچاکر دونوں کو خوب داد دی۔ تماشائیوں کے شور پر جوڑے کو یہ احساس ہوا کہ دراصل یہ سب ان کی طرف متوجہ ہیں جس پر وہ دونوں گھبرا کر وہاں سے اٹھ گئے بعد ازاں لڑکے کو اپنے منہ پر کپڑا باندھ کر سٹیڈیم سے بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

About admin

Check Also

عورت کی یہ دو چیزوں سے دور ہی رہنا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محبت ایک لافانی جذبہ ہے جو ہر انسان کی شخصیت میں قدرت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *