Breaking News

مرد کی تین ادائیں عورت کودیوانہ اور پاگل کردیتی ہیں 99فیصد مرد نہیں جانتے

محبت میں کامیابی صرف بہادر مرد اور
جنونی عورت کو ہی ملتی ہے
وفادار عورت اور نسلی گھوڑی پیسوں
سے نہیں نصیب سے ملتی ہے
خوبصورتی میں شراب سے بھی زیادہ نشہ ہے
یہ رکھنے والے اور دیکھنے والے دونوں کوہی
مدہوش کرتی ہے
سیاہ دل اور بدزبان عورت ہمیشہ
دھوکے باز اور بےوقوف ہوتی ہے۔

محبوب اور پرندے کو آزاد چھوڑدواپناہواتو
واپس آجائے گا۔محبت میں پابندیاں نہیں
لگائی جاتیں بلکہ آزادی سے دی جاتی ہےاورپھر
جوشخص آزادی کے بعد بھی صرف تمہارا
رہےمحبت اسے کہتےہیں
اہمیت ہمیشہ لاحاصل کی ہوتی ہے جیسے ہی
آپ میسر ہوئےلوگ آپ کو خاک میں
ملا دیں گے
محبت سب سے بانٹنی چاہیےمگرخود کو بس
کسی ایک سے بانٹنی چاہیے۔
میری جان محبت رویوں کوجھیل کر ہوتی ہے،باتوں
سے عادت ہوسکتی ہے محبت نہیں
ماضی کے دکھ اور مستقبل کے اندیشے ہمارے
حال کی خوشیوں کودیمک کی طرح چاٹ
جاتے ہیں۔

افسوس!دنیاوی محبتوں کی عمریں دھندلے
شیشےپر لکھے گئے ناموں سے بھی زیادہ عارضی
اور مختصر ہوتی ہیں
مرد کی تین ادائیں عورت کو دیوانہ
اور پاگل کر دیتے ہیں۔
1:شرمیلا
2:عزت کرنے والا
3:شریف اور بھولا بھالاہربات ماننے والا
بندے اور اللہ تعالی کی محبت میں فرق یہ ہے کہ بندے
کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے
اور اللہ کی محبت انسان کی سب سے بڑی طاقت
بن جاتی ہے
نصیب سے گلے کرنے
کی بجائے اللہ کو
راضی کرلو وہ چاہے تو سمندر میں بھی گھوڑےدوڑادے

About admin

Check Also

عورت کی یہ دو چیزوں سے دور ہی رہنا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محبت ایک لافانی جذبہ ہے جو ہر انسان کی شخصیت میں قدرت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *