Breaking News

معروف کرکٹر گھر میں تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف فرسٹ کلاس  کرکٹر احسن کریم گھر میں تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے  انتقال کر گئے۔اہلِ خانہ کے مطابق احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑاجو جان لیوا  ثابت ہوا ، انہیں بروقت ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔احسن کریم کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے علاقے چٹھہ بختاور میں ادا کی گی۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *