Breaking News

پاکستانی کرکٹرز کا پسندیدہ موضوع کیا؟ ثانیہ مرزا نے بتادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد سوشل میڈیا پر  شعیب ملک کی سابق اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ پاکستان کرکٹرز کا پسندیدہ موضوع بیویوں کا مذاق اڑانا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ اردو فلکس کے شودی مرزا ملک شو کی ہے جس کی میزبانی شعیب ملک اپنی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ کرتے تھے۔وائرل ویڈیو 10 ماہ قبل جاری ہونے والے پروگرام کی ہے جب دی مرزا ملک شو میں سابق کرکٹر وہاب ریاض نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی تھی۔وائرل ویڈیو کی شروعات وہاب ریاض کے جملے سے ہوتی ہے جہاں وہ کہتے ہیں کہ ہاں جی بے چاری لڑکیاں ہی معصوم ہوتی ہیں ہم تو بے چارے برے لوگ ہیں، لڑکوں کوئی اچھی عادت ہی نہیں ہوتی۔

About admin

Check Also

عورت کی یہ دو چیزوں سے دور ہی رہنا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محبت ایک لافانی جذبہ ہے جو ہر انسان کی شخصیت میں قدرت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *