Breaking News

ثناء جاوید اپنے شوہر شعیب ملک سے عمر میں کتنی چھوٹی ہیں َ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی کےپاکستان اور بھارت میں چرچے ہورہے ہیں۔ اب شعیب ملک کی نئی دلہن ثناء جاوید اور سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کے بارے میں انتہائی دلچسپ معلومات سامنے آ گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا جاوید اپنے شوہر شعیب ملک سے 11 سال چھوٹی ہیں، اداکارہ 25 مارچ 1993 کوپیدا ہوئیں اور ان کی عمر 30 سال ہے جبکہ شعیب ملک کی عمر 41 سال ہے وہ یکم فروری 1982 کو پیدا ہوئے ۔  خیال رہے کہ ثناء جاوید نے جدہ میں پاکستان انٹر نیشنل سکول میں اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد وہ فیملی کے ہمراہ کراچی منتقل ہو گئیں، یونیورسٹی آف کراچی سے انہوں نے اپنی گریجوایشن مکمل کی ۔

About admin

Check Also

عورت کی یہ دو چیزوں سے دور ہی رہنا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محبت ایک لافانی جذبہ ہے جو ہر انسان کی شخصیت میں قدرت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *