Breaking News

کسی بھی مرد کی چوتھی بیوی بننے کو تیار ہوں، پاکستانی نامور ٹی وی میزبان کا بڑا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹی وی میزبان سوہا افضل نے کہا ہے کہ انہیں کسی بھی مرد کی چوتھی بیوی بننے میں کوئی مسئلہ نہیں، وہ مرد کی چوتھی بیوی بھی بننے کو تیار ہیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں  سوہا افضل کی جانب سے مرد کی جانب سے متعدد شادیاں کیے جانے کے معاملے پر کی گئی گفتگو کی ویڈیو یوٹیوب پر وائرل ہوگئی جس میں وہ مرد کو ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کا حق حاصل ہرنے پر بات کرتی دکھائی دیں۔

میزبان نے ان سے سوال کیا کہ سنا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ مردوں کو چار شادیاں کرنی چاہئیے؟ اس پر ٹی وی میزبان نے کہا کہ وہ کیا چاہتی ہیں، وہ الگ بحث ہے، وہ تو یہ بھی چاہتی ہیں کہ وہ کسی کی چوتھی بیوی بن جائیں۔ سوہا افضل نے مزید وضاحت کی کہ انہیں کسی کی بھی چوتھی بیوی بننے میں کوئی مسئلہ نہیں، وہ چاہتی ہیں کہ وہ کسی کی چوتھی بیوی بن جائیں، جب خدا نے مردوں کو زیادہ شادیوں کی اجازت دی تو انسان کون ہوتے ہیں، انہیں روکنے والے، اس لیے وہ مردوں کی چار شادیوں کی حامی ہیں۔

About admin

Check Also

عورت کی یہ دو چیزوں سے دور ہی رہنا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محبت ایک لافانی جذبہ ہے جو ہر انسان کی شخصیت میں قدرت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *