Breaking News

حکومت نےلمبی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چھٹیاں عام انتخابات کے تناظر میں دی جارہی ہیں، 6 سے نو فروری تک تمام سکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بھی بند رہیں گی۔ خیال رہے کہ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلےمیں چھٹی ہے۔

About admin

Check Also

بڑی خبر:2آزاد اراکین اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزاد حیثیت میں خٰیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہونیوالے 2 اراکین نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *