Breaking News

حکومت نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دیدیا، ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کردیا گیا ہے۔بشریٰ بی بی بنی گالہ میں قید رہیں گی۔

خیال رہے کہ احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کو 14،14سال قید بامشقت کی سزا سنائی تھی۔ جس کے بعد بشریٰ بی بی گرفتاری دینے کیلئے خود اڈیالہ جیل پہنچی تھیں۔

About admin

Check Also

بڑی خبر:2آزاد اراکین اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزاد حیثیت میں خٰیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہونیوالے 2 اراکین نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *