Breaking News

لہسن کے ایک ٹکڑے پر تھوڑی سی وِکس لگائیں !اس کا فائدہ جان کر آپ کو افسوس ہوگا کہ اب تک کیوں یہ معلوم نہ تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لہسن کی افادیت سے انکار نہیں کیاجاسکتا اور وکس کے بارے میں تو آپ جانتے ہیں کہ یہ بند ناک کھولنے اور جسم کی دردوں کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔لہسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگائیں تو اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔کان کی شدید درد کے لئے: اگر آپ کے کان میں شدید درد ہوتو لہسن کو 10سیکنڈ تک مائیکرو ویو میں رکھیں اور لہسن کے ایک سرے پر وکس لگا-۔

کر اسے کان میں رکھنے سے درد میں کمی آجائے گی۔مچھروں سے نجات :اگر آپ مچھروں کی وجہ سے پریشان ہیں تو جسم پر تھوڑی سی وکس لگانے سے مچھر آپ کے پاس بھی نہیں آئیں گے۔سردرد کے لئے:تھوڑی سی وکس کسی کپڑے پر لگا کر ناک کے پاس رکھیں ، اس سے سردرد میں کمی آنے لگے گی۔-چھائیوں کے لئے:آپ چاہیں تو مہنگی کریمیں استعمال کرنے کی بجائے تھوڑی سی وکس چھائیوں پر لگالیں،اس سے جلد صاف ہونے لگے گی۔کیڑوں سے نجات کے لئے :اگر آپ مکھیوں اور کیڑوں سے بچنا چاہتے ہیں تو وکس کی ڈبی کو کھلا چھوڑ دیں کہ اس طرح مکھیاں بھاگ جائیں گی۔خشک جلد کے لئے:اگر آپ کی جلد خشک ہوچکی ہے تو اس پر وکس لگانے سے جلد میں نمی لوٹ آئے گی۔- پھٹی ایڑیاں:اگر آپ کئی طرح کی کریمیں لگا کر تنگ آچکے ہیں اور پھٹی ایڑیا ٹھیک نہیں ہو رہیں تو ان پر رات کو سونے سے پہلے وکس لگاکر جرابیں پہن لیں۔اگلی صبح نیم گرم پانی سے پاؤں دھونے سے ایڑیاں ملائم ہوجائیں گی ۔سینے کی جکڑن کے لئے :رات کو سونے سے پہلے سینے پر وکس لگا کر سو جائیں ،یاد رہے کہ سوتے ہوئے سینہ ڈھکا رہے ۔ایگزیما کے لئے : متاثرہ جلد پر وکس لگانے سے وہ صاف اور انفیکشن سے پاک ہوجائے گی۔شکریہ

About admin

Check Also

ایک شخص حضرت علی ؓ کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے رات کو نیندٹھیک سے نہیں آتی۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک شخص آتا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *