Breaking News

لوگ کس چیز کے دیوانے ہیں؟؟ عامر لیاقت مرحوم کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کا تہلکہ خیز دعوی سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ماڈل و ادکارہ طوبی انور کا کہنا ہے کہ لوگ میری آنکھوں کے دیوانے ہیں اور کہتے ہیں کہ کوئی ان میں دیکھ کر جھوٹ نہیں بول سکتا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ادکارہ طوبی انور نے بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیریئر کے حوالے سے گفتگو کی۔

انہوں نے دوران شو ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اکثر لوگ میری آنکھوں اور آواز کی تعریفیں کرتے ہیں اور ان سے مجھے پہچان جاتے ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ جب کبھی میں ماسک پہن کر بازار جاتی ہوں تو لوگ میری آواز سن کر اور میری آنکھیں دیکھ کر پہچان جاتے ہیں، حال ہی میں ایک صاحب ملے اور کہتے ہیں کہ تمہاری آنکھیں اتنی گہری ہیں کہ کوئی تم سے بات کرتے ہوئے آنکھوں میں دیکھ کر جھوٹ نہیں کہہ سکتا، لگتا ہے کہ تم اندر کی بات پکڑلو گی، روح تک پہنچ جاتی ہو۔

About admin

Check Also

عورت کی یہ دو چیزوں سے دور ہی رہنا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محبت ایک لافانی جذبہ ہے جو ہر انسان کی شخصیت میں قدرت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *