Breaking News

آزادامیدوار پرویز خٹک نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی کے 29 شانگلہ ٹوسے   پیپلز پارٹی کے امیدوار زین اللہ خان اور پی کے 30 شانگلہ تھری سے  آزاد امیدوار پرویز خٹک نے  اپنے کارکنوں سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا اور این اے 11 سے  امیدوار سید فرین خان کو مکمل حمایت کا یقین بھی دلادیا۔

تفصیلات کے مطابق  لیلونئی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سید فرین نے کہا کہ موقع پرستوں نے ہمیشہ خالی نعروں سے شانگلہ کے عوام کو دھوکہ دیا اور اب تک نظر انداز کیے گئے دور افتادہ ضلع کی ترقی کے لیے کبھی کام نہیں کیا،انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ  الیکشن ڈے پر ہوائی جہاز کے نشان پر مہر لگائیں، یہ نشست شانگلہ کے عوام کی طرف سے عمران خان کے لیے تحفہ ہو گی۔

About admin

Check Also

بڑی خبر:2آزاد اراکین اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزاد حیثیت میں خٰیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہونیوالے 2 اراکین نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *