Breaking News

تاریخ کی مہنگی ترین ویڈیو کال، کمپنی کو 7 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہانگ کانگ کی ایک کمپنی کو ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے نتیجے میں کروڑوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔جیو نیوز کے مطابق میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کمپنی کے ایک کلرک کو لندن سے تعلق رکھنے والے چیف فنانشنل آفیسر (سی ایف او) نے ویڈیو کال کے ذریعے رابطہ کیا اور مختلف بینک اکاونٹس میں رقم منتقل کرنے کی ہدایت کی۔ مگر یہ ‘سی ایف او’ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی ایک ڈیجیٹل اواتار نکلا جس کے نتیجے میں کمپنی کو ڈھائی کروڑ ڈالرز (6 ارب 93 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کا نقصان ہوا۔

About admin

Check Also

عورت کی یہ دو چیزوں سے دور ہی رہنا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محبت ایک لافانی جذبہ ہے جو ہر انسان کی شخصیت میں قدرت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *