Breaking News

این اے62 گجرات کا نتیجہ جاری کردیاگیا ، کون کامیاب ہوا ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کھاریا ں سے  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 62 کا رکا ہوا نتیجہ جاری کر دیا،جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار  بازی لے گئے ۔

24 نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 62 کا رکا ہوا نتیجہ جاری کردیا ہے، جاری کردہ  اعدادو شمار کے مطابق  پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار چوہدری الیاس 97436 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے، پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار چودھری عابدرضا 71154 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ، مسلم لیگ ق  کے امیدوار چوہدری موسی الہی 26797 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔

About admin

Check Also

بڑی خبر:2آزاد اراکین اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزاد حیثیت میں خٰیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہونیوالے 2 اراکین نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *