Breaking News

اہم ترین حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، کون جیت گیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبل کے صوبائی حلقہ پی پی 107میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر (ن) لیگ کے امیدوار ہار گئے۔ نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق لیگی امیدوار خالد پرویز گل کی درخواست پر آر او نے دوبارہ گنتی کروائی ، گنتی مکمل ہونے پر ریٹرننگ افسر نے فارم 49جاری کر دیا۔

About admin

Check Also

بڑی خبر:2آزاد اراکین اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزاد حیثیت میں خٰیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہونیوالے 2 اراکین نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *