Breaking News

نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر طیبہ خان نے عوامی مسائل کے حل کے لیے پبلک ڈیمانڈ پاکستان(پی ڈی پی) کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ ہفتہ کو جاری کر دہ اپنے ایک بیان میں پی ڈی پی کی سربراہ ڈاکٹر طیبہ خان نے کہا کہ عنقریب سرکردہ سیاسی رہنماؤں اور ہم خیال بزرگوں پر مشتمل ایک اجلاس بلایا جائے گا جس میں ملکی و سیاسی صورتحال پر غور وغوض کے علاوہ باہمی مشاورت کے ساتھ آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

About admin

Check Also

بڑی خبر:2آزاد اراکین اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزاد حیثیت میں خٰیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہونیوالے 2 اراکین نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *