Breaking News

admin

بارش برسانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل، موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں شدید بارشیں برسانے والا سسٹم آج رات کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہوگا۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات سےخیبرپختونخوا ،جنوبی اور وسطی پنجاب میں آندھی، جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، اس دوران بلوچستان …

Read More »

سدھو موسے والا کے والدین کے گھر جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت کے معروف پنجابی گلوکار ‘ سدھو موسے والا ‘ کی والدہ کے حاملہ ہونے کی خبریں بھارت میں تیزی سے وائر ل ہو رہی ہیں تاہم ان کی فیملی کی جانب سے اس پر باضابطہ کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے ۔ ٹائمز آف …

Read More »

بڑی خبر:کن کن شہروں میں شدید بارش ہو گی؟ عوام کے کام کی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں اگلے ہفتے بارش کے امکانات ہیں۔ 26 سے …

Read More »

عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شب برات کے سلسلے میں پیر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بھر کے  سرکاری و نجی سکولز میں عام تعطلیل ہوگی اور پیر یعنی 26 فروری کو کراچی سمیت صوبے بھر کے سرکاری و نجی سکول بند رہیں گے۔   اور …

Read More »

حضرت نوح علیہ السلام کے بارے میں ایسی معلومات جو آپ کےلئے جاننا لازمی ہے

اللہ اکبر ۔۔۔۔ حضرت نوح علیہ السلام کی عمر تقریباً 950 سال تھی وہ جس جھونپڑی میں رہتے تھے وہ اتنی چھوٹی تھی کہ جب آپ سوتے تو آدھا جسم اندر اور آدھا جسم باہر ہوتا جب حضرت عزرائیل علیہ السلام روح قبض کرنے آئے تو پوچھا: آپ نے اتنے …

Read More »

بڑی خبر:2آزاد اراکین اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزاد حیثیت میں خٰیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہونیوالے 2 اراکین نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔  ہم نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کے آزاد ارکان کا اجلاس ہوا۔ آزاد حیثیت …

Read More »

بھارت جانیوالی سیما حیدر کیلئے نئی مشکل، پاکستانی شوہر بھی میدان میں، ابتدائی کامیابی مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آن لائن گیم سے بھارتی شہری سے دوستی اور محبت ہونے کے بعد 4 بچوں کے ہمراہ بھارت جانے والی پاکستانی خاتون سیما حیدر کے پہلے شوہر نے اپنے بچوں کی حوالگی کے لیے بھارت میں وکیل کی خدمات حاصل کرلیں۔ غلام حیدرنے بھارت میں وکیل علی …

Read More »

کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں : اصل کہانی کیا ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ نے یہ منقولہ تو بچپن سے سنا ہوگا مگر اس کے پیچھے کی داستان کا نہیں پتا ہوگا ۔ کھڑک سنگھ پٹیالہ کے مہاراجہ کے ماموں تھے، پٹیالہ کے سب سے بااثر بڑے جاگیردار اور گاؤں کے پنچایتی سرپنچ بھی تھے،۔ ایک دن معاملات سے تنگ …

Read More »

مغربی ہوائیں ملک میں داخل، کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہو گئیں، کہیں بارش شروع اور کہیں گہرے بادل برسنے کو تیارہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا اور آزادکشمیر میں بارش شروع ہو گئی جبکہ شمالی اور بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے ، ادھر دیر بالا کے …

Read More »

’عمران خان سے درخواست کریں، علی امین گنڈاپور کی بطور وزیر اعلیٰ تعیناتی کچھ عرصے کے لئے مؤخر کر دیں‘ یہ بات کس نے کہی ؟جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کرنے  مگر استعفے نہ دینے اور اسمبلی کا حصہ بننے کا اعلان کیا تو سینئرصحافی کامران خان نے بھی اس کی تائید کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہو سکے تو خان صاحب سے درخواست کریں ،علی امین گنڈاپور کی کے پی وزیر اعلیٰ تعیناتی …

Read More »