Breaking News

Pakistan

بارش برسانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل، موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں شدید بارشیں برسانے والا سسٹم آج رات کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہوگا۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات سےخیبرپختونخوا ،جنوبی اور وسطی پنجاب میں آندھی، جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، اس دوران بلوچستان …

Read More »

بڑی خبر:کن کن شہروں میں شدید بارش ہو گی؟ عوام کے کام کی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں اگلے ہفتے بارش کے امکانات ہیں۔ 26 سے …

Read More »

عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شب برات کے سلسلے میں پیر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بھر کے  سرکاری و نجی سکولز میں عام تعطلیل ہوگی اور پیر یعنی 26 فروری کو کراچی سمیت صوبے بھر کے سرکاری و نجی سکول بند رہیں گے۔   اور …

Read More »

بڑی خبر:2آزاد اراکین اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزاد حیثیت میں خٰیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہونیوالے 2 اراکین نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔  ہم نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کے آزاد ارکان کا اجلاس ہوا۔ آزاد حیثیت …

Read More »

مغربی ہوائیں ملک میں داخل، کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہو گئیں، کہیں بارش شروع اور کہیں گہرے بادل برسنے کو تیارہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا اور آزادکشمیر میں بارش شروع ہو گئی جبکہ شمالی اور بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے ، ادھر دیر بالا کے …

Read More »

’عمران خان سے درخواست کریں، علی امین گنڈاپور کی بطور وزیر اعلیٰ تعیناتی کچھ عرصے کے لئے مؤخر کر دیں‘ یہ بات کس نے کہی ؟جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کرنے  مگر استعفے نہ دینے اور اسمبلی کا حصہ بننے کا اعلان کیا تو سینئرصحافی کامران خان نے بھی اس کی تائید کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہو سکے تو خان صاحب سے درخواست کریں ،علی امین گنڈاپور کی کے پی وزیر اعلیٰ تعیناتی …

Read More »

بڑی خبر:17 سے 20 فروری تک کتنی بارشیں ہوں گی ؟محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئیاں کر دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے 17 فروری سے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ مغربی ہواوں کا سلسلہ 17 فروری کی رات سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا۔ جبکہ 17 سے 21 فروری کے …

Read More »

محکمہ موسمیات نے موسم کے بارے میں نئی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ کراچی میں آج بھی بادل چھائے رہیں گے جس کے باعث ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے جب کہ شہر میں بوندا باندی اور ہلکی …

Read More »

این اے 251، پوسٹل بیلٹ نے امیدوار کی شکست کو جیت میں تبدیل کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 قلعہ سیف اللہ میں پوسٹل بیلٹ پیپرز نے جے یو آئی کے امیدوار کی شکست کو جیت میں بدل دیا ۔آج نیوز کے مطابق این اے 251 قلعہ سیف اللہ، ژوب، شیرانی میں پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی کے بعد پشتونخوا …

Read More »

پی ٹی آئی کے اتحاد کے اعلان پر مجلس وحدت المسلمین کاجواب آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی کی جانب سے متحدہ وحدت المسلمین کے ساتھ اتحاد کے اعلان پر چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر نے جواب دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب …

Read More »