Breaking News

ﭼﻠﺘﯽ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﺎﺡ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ﻻﮨﻮﺭ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺑﺲ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺑﺲ ﺳﭩﯿﺸﻦ ﺳﮯ ﭼﻞ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﻓﺮﻧﭧ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺟﻮ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﻬﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﺎ ﮐﻬﮍﮮ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ” ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻬﺎﺋﯿﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﮑﺎﺭﯼ ﯾﺎ …

Read More »

افغانستان کے ایک گاؤں میں جنرل ضیا الحق کی تصاویر اور پاکستان کا جھنڈا آج بھی کیوں سجایا جاتا ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق آفیسر اور دفاعی ماہر میجر (ر) محمد عامر نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ” جرگہ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بھی افغانستان کے لوگ ضیا ءالحق کو یاد کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفیر افغانستان کے …

Read More »

اس لیے میں بے پردہ رہتی ہوں۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جاسم صاحب کہتے ہیں، میرے پاس ایک طالب علم لڑکی آئی اور پوچھا:طالبہ : کیا قران پاک میں کوئی ایک بھی ایسی آیت موجود  ہے جو عورت پر حجاب کی فرضیت یا پابندی ثابت کرتی ہو؟ ڈاکٹر جاسم : پہلے اپنا تعارف تو کراؤ، طالبہ : میں …

Read More »

بس ایک بار ان پتوں کا استعمال کریں،زندگی میں کبھی بھی ڈاکٹر کے پاس نہیں جانا پڑے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانس کی تکلیف یا دائمی کھانسی میں مبتلا مریضوں کو سردیوں اور بہار کے موسم کے آغاز سے پہلے ہی بہت محتاط ہو جانا چاہیے کیونکہ پھیپھڑوں کی نالیوں میں جمع ہونے والی بلغم نزلے زکام کے جراثیموں کی آماج گاہ بن جاتی ہے جہاں وہ تیزی سے …

Read More »

بادشاہ اور اس کا بیٹا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شیر شاہ سوری ہندوستا ن کا حکمران تھا۔ایک دن اس کا بیٹا ہاتھی پر سوار بازار میں سے گزرہا تھا کہ اس کی نظرایک کوٹھے پر پر پڑی جہاں ایک عورت غسل کر رہی تھی ۔شہزادے نے ہاتھی کو روکا ،شرارت سے اس عورت پر پھول پھینکا …

Read More »

بازی اچانک پلٹ گئی ۔۔۔!!!سعودی عرب کونسابڑاکیس ہارگیا ؟محمدبن سلمان کی پریشانی بڑھتے ہی پورے ملک میں سناٹاچھاگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب جو کہ عالم اسلام کا سب سے بڑا اسلامی مرکز ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کے مسلمان سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں تاہم اب سعودی عرب سے آنے والی ایک خبر نے ساری …

Read More »

دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ایک بادشاہ اپنے وزیر کے ساتھ جا رہا تھا۔ اس نے اپنے وزیر سے پوچھا یہ جو کہتے ہیں دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، اس کا کیا معنی ہے؟ وزیر بہت تیز تراز تھا۔ اس نے کہا بادشاہ …

Read More »

خاوند اوربیوی

اللہ اکبر ۔۔۔ سوال کیا اسلام میں کپڑے اُتار کر سونا جائز ہے ؟ اگر جواب اثبات میں ہو توکیا سونے میں بیوی سے معانقہ کرنا غسل واجب کرے گا یا کہ نماز کے لیے وضوء ہی کافی ہے ؟ جواب کا متن الحمدللہ سوال کی پہلی شق کا جواب …

Read More »

عجیب و غریب رسم پر چلنےوالا قبیلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک ایسا قبیلہ جہاں لڑکی کی شادی صرف ایک اکیلے مردسے نہیں بلکہ اس کے تمام بھائیوں سےبھی ہوگی۔ایک بیوی کے پانچ پانچ شوہر، ہررات ایک الگ شوہر کے ساتھ پیدا ہونے والا بچہ کس کا ہوگا، کون جانے،کس کو خبر،شمالی ہندوستان کی زمانہ قدیم کی وہ رسم …

Read More »